August 13, 2020

گجرات میں دھوم دھام سے گایے کی شادی

گجرات میں ایک شخص نے دھوم دھام سے اپنی گایےکی شادی کی۔ اس شادی میں 300 لوگوں کو دعوت دی گیی اور18 لاکھ روپیے خرچ کیے گیے۔ وجیے بھایی جنہوں نے اپنی گایے کا نام پونم رکھا تھا ارجن نامی بیل سے اس کی شادی کی۔ شادی کی تقریب میں دوست احباب اور رشتہ داروں کو بھی بلایا گیا۔