August 11, 2020

بغیرسبسیڈی والے گیاس سلینڈر پر 4 روپیے کی کمی

بغیرسبسیڈی والے گیاس سلینڈر پر 4 روپیے کی کمی

آئیل کمپنیوں نے بغیر سبسیڈی والے گیاس سلنڈر کی قیمت میں 4 روپیے کی کمی کی ہے دہلی میں بغیر سبسیڈی والے گیاس سلنڈر کی قیمت 513.50 روپیے سے کم ہوکر 509.50 ہوگئی.14.2 کلو گرام سلنڈر سربراہ کرنے والے انڈین,بھارت اور ہندوستان پٹرولیم نے کمی کا اعلان کیا ہے اسی طرح جیٹ آئیل میں 8.5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے بغیر سبسیڈی والے گیا س کی قیمت میں فروری سے اب تک تین مرتبہ کمی ہوئی.سلینڈر پر 82 روپیے تک کم ہوے ہیں