August 11, 2020

ٹی آر ایس ایم پی کویتانے کانگریس کے چیلنج کو قبول کیا

 

ٹی آر ایس رکن پارلیمنٹ کویتا نے کہا کہ اپوزیش جماعتیں اسمبلی میں پراجکٹس پر مباحثہ میں شرکت نہ کرتے ہوے راہ فرار اختیار کی.تلنگانہ بھون میں ٹی آر ایس کے فوت ہونے والے کارکنوں کے ورثا میں انشورنس کے چیک حوالہ کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوے کویتا نے کہا کہ تلنگانہ کی ازسرنو تعمیر کے حصہ کے طور پر ہی پراجکٹس کی ری ڈیزاینگ کی جارہی ہے آج اپوزیش کا یہ حال ہے کہ ایک اسکول کا بچہ امتحان کی تیاری نہ کرتے ہوے پیٹ درد, پیر درد کا بہانہ بناتے ہوے اسکول نہ جاتا ہے پرانہیتا چیوڑلہ پراجکٹ کو کتنا پانی مختص کیا گیا کانگریس کے پاس جواب نہیں ہے موبالیزیشن اڈانسڈ کے نام پر کنٹراکٹرس کو رقومات دی گئی.اور کانگریس لیڈرس اپنی جیب بھر لی.ایسا کلچر ٹی آر ایس حکومت نے نہیں اپنایا.کویتا نے کانگریس قایدین کو چیلنج کیا کہ وہ پراجکٹس پر مباحث کے لئے کہیں بھی آنے تیار ہیں