August 11, 2020

حیدرآباد کے زوپارک میں طالب علم کی موت

حیدرآباد کے زوپارک میں طالب علم کی موت

حیدرآباد کے زو پارک میں ایک طالب علم فوت ہوگیا۔ معلوم ہوا ہے کہ منجیت چودھری نامی دسویں جماعت کا طالب علم آج پانے گھر والوں کے ساتھ تفریح کے لیے زو پارک آیا ہوا تھا اس دوران طالب علم بلندی پر چڑھ کر فوٹو لے رہا تھا کہ توازن کھوجانے کے نتیجہ میں نیچے گر کر شدید زخمی ہوگیا اسے عللاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرس نے اسے مردہ قراردیا۔ لڑکے کے گھر والوں کا الزام ہے کہ زو کے عملہ کی جانب سے اسپتال منتقل کرنے میں ہوی تاخیر کے نتیجہ مین ان کے بچہ کی موت ہوی ہے۔