جنرل نیوز

جی مدھو سدھن ریڈی محبوب نگر ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر

محبوب نگر: 10 ڈسمبر (اردو لیکس) تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی میں ڈی سی سی صدور، نائب صدور اور جنرل سکریٹریز کے تقررات عمل لاۓ گۓ ہیں۔ اسی ضمن میں ٹی پی سی سی سکریٹری جی۔ مدھوسدھن ریڈی (جی ایم آر) کو محبوب نگر ضلع کا ڈی سی سی صدر اور عبیداللہ کوتوال کو نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔اس موقع پر ضلع محبوب نگر و دیورکدرا حلقہ کے کانگریس قاٸدین و کارکنان نے نیک توقعات پیش کرتے ہوٸے مبارکباد پیش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button