مبارکباد

میدک کے 7 سالہ ننھے روزدار محمد عثمان علی

میدک9اپریل(اردو لیکس نیوز)جناب محمد عمر ولد جناب محمد سردار علی ساکن محلہ دائرہ میدک کے چھوٹے فرزند محمد عثمان علی عرف عفان نے 7 سال کی عمر میں روزہ رکھا۔ان کے والدین نے انہیں کھجور کھلاتے ہوئے روزہ افطار کروایا۔محمد عثمان علی بن عمر علی کے کم عمری میں روزہ رکھنے پر والدین،رشتہ دار،دوست احباب نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے دلی دعاؤں سے نوازا۔محمد عمر علی سیل نمبر 9030796754

متعلقہ خبریں

Back to top button