جنرل نیوز

چندریان 3 کی کامیابی پر ننھے طلباء کا پیغام

حیدرآباد: چاند کی سطح پر چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ کا جہاں ملک بھر میں جشن منایا جارہا ہے وہیں اس مشن کی کامیابی پر طلباء و طالبات میں بھی خوشی کی لہر دیکھی گئی۔

 

 

اسی دوران پرانے شہر حیدرآباد کے ایک خانگی اسکول میں دو ننھے طلباء سید معوذ الدین ابوبکر، اور سیدہ شہزادی اختر حلیمہ نے پیپر چاٹ پر اپنے الفاظ لکھتے ہوۓ چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ کا ذکر کیا

 

 

اور اسکول کہ وائس پرنسپل ایم اے اینتھونی سے ملاقات کی، جس پر وائس پرنسپل نے معصوم طلباء کی ستائش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button