مبارکباد

نومنتخبہ رکن اسمبلی نارائن پیٹ ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی نے لے لیا حلف

نارائن پیٹ: 09 دسمبر (اردو لیکس) نومنتخبہ رکن اسمبلی نارائن پیٹ ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈینومنتخبہ رکن اسمبلی نارائن پیٹ ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی نے آج تلنگانہ اسمبلی میں بزبان تلگو حلف لیا۔ الحاج اکبر الدین اویسی پروٹیم اسپیکر نے انہیں حلف دلایا واضح رہے کہ حالیہ اسمبلی انتخابات میں حلقہ اسمبلی نارائن پیٹ سے کانگریس پارٹی کے امیدوارہ کی حیثیت سے مقابلہ کرتے ہوئے ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی نے بی آر ایس کے قدآور لیڈر ایس راجندر ریڈی کو 8 ہزار کے قریب اکثریت سے شکست دے کر فتح حاصل کی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button