مبارکباد

جگتیال بلدیہ کی نو منتخبہ چیئرپرسن جیوتی لکشمن کی تہنیت

جگتیال، بلدیہ کی  نو منتخہ چیرپرسن اڈوالا جیوتی لکشمن کو آج محمد محمود علی افسر چیرمین مرکزی اتحاد ملت اسلامیہ ہند جگتیال نے اپنی رہاہشگاہ پر سابقہ صدر ملت اسلامیہ میر کاظم علی اور مجاہد عادل صدر ابوالکلام آزاد یوتھ اسوسی ایشن و نمایندہ سیاست ٹی وی  کی جانب سے نے تہنیت پیش کی۔ اس موقع پر جیوتی لکشمن کی تاج پوشی اور شالپوشی و گلپوشی سے زبردست تہنیت پیش کی گئی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔اس موقع جیوتی لکشمن نے اظہار تشکر پیش کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button