مبارکباد

حیدرآباد کے 9 سالہ ننھا روزہ دار سید خضر الدین

چشمہ وٹے پلی حیدراباد سے تعلق رکھنے والے سید خضر الدین عمیر ولد سید نصیر الدین لیاقت نے  سال کی عمر میں اج بروز جمعہ کو اپنا پہلا روزہ رکھا جس پر ان کے افراد خاندان نانی دادی اور کامل فیملی اور ان کے ماما روز نیوز کے چیئرمین سید وسیم احمد اور سید محمد مسعود احمد نے ننھے روزے دار کو روزہ رکھنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کی دین و دنیا میں ترقی کے لیے دعائیں کی

متعلقہ خبریں

Back to top button