جنرل نیوز

آٹھ سال کی عمر میں عفیرہ بشریٰ کی روزہ رکھائی

حیدرآباد۔ کمسن لڑکی نے روزہ رکھنے کی سعادت حاصل‌کی۔ عفیرہ بشریٰ بنت محمد تفہیم احمد ساکن احمد پورہ کالونی نے 8 سال‌کی‌عمر میں روزہ رکھا۔خاندان کے بزرگوں نے انھیں دعائیں دی۔ ادارہ اردو لیکس کی جانب سے کمسن روزہ دار کے تابناک مستقبل کیلئے نیک تمنائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button