جنرل نیوز

جنتا بیڑی کمپنی کے مالیکن کی دعوت افطار _ مختلف سرکردہ شخصیات کی شرکت

ضلع جگتیال کے میٹ پلی ٹاون میں  جنتا بیٹری کمپنی کے مالکین محمد شہاب الدین سہیل اور محمد حبیب الدین طلحہ ۔ محمد عاصم کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر کانگریس پارٹی کورٹلہ حلقہ اسمبلی انچارج جواڑی نرسنگا راؤ اور جواڑی کرشنا راؤ کے علاؤہ روزہ داروں کی کثیر تعداد موجود تھی

متعلقہ خبریں

Back to top button