جنرل نیوز

کھمم سے بی آر ایس امیدوار ناما ناگیشور راؤ نے پرچہ نامزدگی داخل کردیا

کھمم پارلیمانی حلقہ سے بی آر ایس امیدوار ناما ناگیشور راؤ نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ۔ چہارشنبہ کو 11 بجے کھمم پارلیمانی حلقہ کے بی آر ایس امیدوار ناما ناگیشور راؤ نے کھمم کلکٹریٹ پھنچکر ریٹینک آفسر وی پی گوتم کے پاس اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا اس موقع پر ناما ناگیشور راؤ کے ہمراہ سابقہ ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجے کمار رکن راجہ سبھا بی آر ایس پارٹی ودی راجو روی چندرا سابقہ رکن اسمبلی ستو پلی سنڈرا ونکٹہ ویریا سابقہ رکن اسمبلی کتہ گوڑم ونما ونکٹ راؤ موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button