جنرل نیوز

نارائن پیٹ اور مکتھل میں دوپہر ایک بجے تک تقریبا تقریبا 50 فیصد پولنگ

نارائن پیٹ : 13 مئی (اردو لیکس) ریاست تلنگانہ میں 17 لوک سبھا کے لیے پولنگ جاری ہے اِسی کے چلتے حلقہ پارلیمان محبوب نگر کے لیے دوپہر ۱ بجے تک حلقہ اسمبلی نارائن پیٹ میں %45.25 فیصد اور حلقہ اسمبلی مکتھل میں %43.78 فیصد رائے دہی ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button