جنرل نیوز

کھمم پارلیمانی حلقہ کے بی آر ایس امیدوار ناما ناگیشور راؤ نے اپنی کامیابی کا کیا دعوی

کھمم پارلیمانی حلقہ کے بی آر ایس امیدوار ناما ناگیشور راؤ نے آج صبح پولنگ بوتھ پر پھنچکر اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ کی ترقی کے لیے عوام کی اولین پسندیدہ پارٹی بی آر ایس ہے ناما ناگیشور راؤ نے دعویٰ کیا کے کھمم پارلیمانی نشست سے میری کامیابی ہوگی کھمم کے عوام کا میرے ساتھ ھمیشہ بھرپور تعاون رہاہے

متعلقہ خبریں

Back to top button