حیدرآباد ۔28 مئی ( اردو لیکس) حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں ہفتہ کی رات دو معصوم بچے ایک تقریب میں شرکت کے بعد کسی مقام پر جارہے تھے کہ آوارہ کتوں نے انھیں گھیر لیا جس پر خوف کے عالم میں لڑکی وہاں سے فرار ہوگئی لیکن لڑکا ہمت کے ساتھ ان کتوں کو کھڑے رھ کر مقابلہ کیا ۔سی سی ٹی وی پر یہ ویڈیو کافی وائرل ہوا ۔