August 04, 2020

اسسٹنٹ کمرشیل ٹیکس آفیسر پانچ ہزار روپے لیتے ہوے پکڑا گیا

ریاست آندھرا پردیش کے نیلور ضلع میں رشوت لیتے ہوے ایک اسسٹنٹ کمرشیل ٹیکس آفیسر کو اے سی بی کے عہدیداروں نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ بالاجی نامی یہ عہدیدار پانچ ہزار روپے لیتے ہوے پکڑا گیا۔