September 30, 2020

تلنگانہ کے 1650 گاوں کو ٹینکرس سے پانی کی سربراہی

تلنگانہ حکومت نے ریاست کے 6 اضلاع کے 1650 گاوں کو ٹینکرس کے ذریعہ پانی سربراہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں پانی کی شدید قلت ہے

اس کے لئے 318 کروڑ روپیے جاری کئے گئے.اضلاع محبوب نگر,میدک,رنگاریڈی,کریم نگر, نظام آباد, اور ورنگل میں جاریہ موسم گرما میں پانی شدید قلت ہے جس کے پیش نظر حکومت نے ان اضلاع کے گاوں کو ٹینکر کے ذریعہ پانی سربراہ کررہی ہے