September 30, 2020

بودھن بس اسٹیشن کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد

بودھن بس اسٹیشن  کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد

تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ مہیندرریڈی نے ضلع نظام آباد کے بودھن بس اسٹیشن کو عصری بنانے کے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا.اس موقع پر بودھن کے رکن اسمبلی عامر شکیل اور دوسرے موجود تھے

وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ 32 کروڑ کی لاگت سے بودھن بس اسٹیشن کو ترقی دی جاے گی.جس میں زاید پلیٹ فارم اور کامپلکس کی تعمیر بھی شامل ہے انھوں نے کہا کہ ریاست کے ہر گاوں میں بس سرویس شروع کی جارہی ہے اضلاع میں اے سی بسوں کی تعداد میں اضافہ کیا جاے گا.