September 30, 2020

تلنگانہ میں گزشتہ سال 32 ہزار کروڑ روپیے ٹیکس وصول

تلنگانہ میں گزشتہ سال 32 ہزار کروڑ روپیے ٹیکس وصول

تلنگانہ میں گزشتہ مالی سال 32 ہزار کروڑ روپیے ٹیکس وصول ہوا.وزیر کمرشیل ٹیکسس ٹی سرینواس یادو نے بتایا کہ ٹیکس کی وصولی میں تلنگانہ دوسرے نمبر پر ہے ریاست میں نئے چیک پوسٹ کا قیام عمل میں لاتے عصری ٹکنالوجہ کا استعمال کیا جارہا ہے 

سرینواس یادو نے کہا کہ کمرشیل ٹیکس میں خالی 300 جائیدادوں پر بہت جلد تقررات کئے جائیں گے.