September 30, 2020

تلنگانہ مِیں بی جے پی طاقتور

بھارتیہ جنتا پارٹی کے تلنگانہ کےصدر ڈاکٹر لکشمن کا کہنا ہے کہ کرناٹک کے بعد تلنگانہ میں ان کی پارٹی طاقتور ہے۔ دلی مِیں میڈیا سے بات کرتے ہویے لکشمن نے بتایا کہ 2019 کے عام انتخابات میں پارٹی نے ارکان پارلیمنٹ کی تعداد کو دو ہندسوں تک لے جانےکا نشانہ مقرر کیا ہے۔ تلنگانہ کی عوام بی جے پی کو مبتادل کے طورپر دیکھ رہی ہے۔