September 30, 2020

دھوپ کی شدت سے باخبر رکھنے موبائل ایپ

دھوپ کی شدت سے باخبر رکھنے موبائل ایپ

ڈپٹی چیف منسٹر و وزیر مال محمد محمود علی نے دھوپ کی شدت اور درجہ حرارت سے باخبر رکھنے والے ایک موبائل اپلیکشن اور پورٹل کا افتتاح کیا.

اس اپلیکشن اور پورٹل کے ذریعہ عوام دھوپ کی شدت اور درجہ حرارت سے متعلق اطلاعات کو وقتاً فوقتاً معلوم کرسکتے ہیں 

تلنگانہ حکومت نے جاریہ موسم گرما میں دھوپ کی شدت میں اضافہ کے پیش نظر یہ اپلیکشن تیار کیا ہے 

جس کا نام HOT WAVE APP دیا گیا ہے محکمہ مال نے آئی ٹی محکمہ کے تعاون سے اسے تیار کیا ہے