وای ایس آر کانگریس کی قاید روجا کو آج ہایکورٹ میں اس وقت دھکہ لگا جب عدالت نے جج کی جانب سے معطلی پر جاری کیے گیے حکم التواء کو برخواست کردیا۔اے پی اسمبلی سے ایک سال معطل کیے جانے کے خلاف روجا ہایکورٹ سے رجوع ہوءی تھیں۔ چند دن پہلے ایک رکنی جج نے معطلی پر حکم التواء جاری کیا تھا جس پپر چیف جسٹس نے روک لگادی۔ امکان ہے کہ روجا اس فیصلہ کو چیلینج کرتے ہوے پپریم کورٹ سے رجوع ہوں گی۔