October 01, 2020

طیارہ میں بم کی جھوٹی اطلاع

گجرات سے ممبئی جانے والے طیارہ میں بم رکھے جانے کی جھوٹی اطلاع دی گئی۔ احمد آباد کی طیرانگاہ کو کسی نے ایک مکتوب روانہ کیا جس میں لکھاتھاکہ ممبئِ جانے والے طیارہ میں بم رکھا گیا ہے۔ ایر پورٹ کے حکام نے پولیس کو اطلاع دی اور طیارہ کی مکمل تلاشی لی گئی۔