September 30, 2020

بچوں کو اذیتیں دینے والی آیا معطل

کلکٹر کریم نگر نیتوکماری پرساد نے گورنمنٹ چائیلڈ ہوم کے معصوم بچوں کو جسمانی اذیتیں دینے والی دو آیاوں کو معطل کردیا.اور ان کے خلاف کریمنل کیس درج کرنے کی ہدایت دی ہے.

چائیلڈ ہوم میں منگل کی رات کو کسی مسلہ پر گڑ بڑ کرنے سے آیاوں نے بچوں کو گرم چمچے سے ہاتھ کو چرکے دئے.چہارشنبہ کے دن جب دودسری آیاوں نے چائیلڈ ہوم میں ڈیوٹی انجام دینے پہنچی تو یہ لوگ بچوں کی حالت دیکھ کر پریشان ہوگئے اور ان سے سارے معاملہ کی دریافت کی.بعد ازاں اس واقعہ کی اطلاع اعلی عہیداروں کو دی.

کلکٹر نیتوکمار شخصی طور پر ہوم کا معاینہ کیا اور وہاًں موجود سی سی کیمروں کا مشاہدہ کیا.جس میں یہ واضح نظر آرہا ہے آیا بچوں کو اذیتیں دی رہی ہیں کلکٹر نے خاطی آیاوں کو معطل کردیا. 

Post source : urduleaks report