September 29, 2020

وزیر ٹی ناگیشورراو پالیرو سے ٹی آر ایس امیدوار

وزیر ٹی ناگیشورراو پالیرو سے ٹی آر ایس امیدوار

ٹی آر ایس پارٹی نے ضلع کھمم کے پالیرو اسمبلی سے وزیر عمارات وشواراع ٹی ناگیشورراو کو پارٹی امیدوار بنایا ہے چیف منسٹر چندراشیکھرراو نے چہارشنبہ کی شام کھمم کے پارٹی لیڈرس سے مشاورت کے بعد ناگیشورراو کے نام کو منظوری دی.کانگریس کے رکن رام ریڈی وینکٹ ریڈی کی موت کے بعد پالیرو اسمبلی حلقہ خالی ہوگیا تھا اس حلقہ میں 16 مئی کو ضمنی انتخاب ہونے والا ہے 

Post source : urduleaks report