September 30, 2020

شکتی مان اب نہیں رہا

اتراکھنڈ کے دہرہ دون میں بی جے پی کے رکن اسمبلی گنیش جوشی کے ہاتھوں زخمی ہونے والا پولیس کا گھوڑا شکتی مان مر گیا.

چند دن قبل ایک احتجاجی پروگرام کے دوران گنیش جوشی کے حملہ میں شکتی مان کے پیر میں شدید زخم آگئے تھے جس کے بعد ڈاکٹروں نے اس کا پیر کاٹ دیا تھا 

Post source : urduleaks report