September 29, 2020

چیف منسٹر کے سی آر سے بالاکرشنا کی ملاقات

چیف منسٹر کے سی آر سے بالاکرشنا کی ملاقات
Photo Credit To urduleaks

چیف منسٹر چندراشیکھرراو سے فلم اسٹار بالاکرشنا نے کیمپ آفس میں ملاقات کرتے ہوے اپنی آنے والی فلم گوتمی پترا شتاکرنی کی مہورت میں شرکت کی خواہش کی.22 اپریل کو اس فلم کی شوٹنگ کا مہورت ہے بالاکرشنا کی یہ 100 ویں فلم ہوگی.انھوں نے چیف منسٹر کو دعوت نامہ دیا.

Post source : urduleaks report