September 30, 2020

پی ایم جن دھن کے ذریعہ 36 ہزار کروڑ روپیے کے ڈپازٹ

پی ایم جن دھن کے ذریعہ 36 ہزار کروڑ روپیے کے ڈپازٹ

پرائم منسٹر جن دھن یوجنا پروگرام کے تحت اب تک بینکوں میں 36 ہزار کروڑ روپیے کے ڈپازٹ جمع ہوے ہیں.

مرکزی وزیر جیتندرسنگھ نے بتایا کہ اس پروگرام سے 28 کروڑ افراد نے بینک کھاتے کھولے.