August 04, 2020

ہولی کے موقع پر حادثہ تین کی موت

ہولی کھیلنے کے بعد نہانے کے دوران تین لڑکے دریاے کرشنا میں ڈوب گیے۔ریاست آندھرا پردیش گنٹور ضلع کے تاڑے پلی گوڑم کے 6 نوجوان ہولی کھیلنے کے بعد نہانے کے لیے دریاے کرشنا میں اترے تھے کہ ان میں 3 ڈوب گیے۔