October 01, 2020

لوک مانیہ تلک ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی

لوک مانیہ تلک ٹرین میں اچانک آگ بھڑکنے کا واقعہ پیش آیا.جس پر ریلوے کا عملہ فوری حرکت میں آتے ہوے ٹرین کو کیسامدرم کے پاس روک دیا.اور آگ پر قابو پالیا.یہ واقعہ ضلع ورنگل کے پاس پیش آیا.کوئی جانی نقصان کو اطلاع نہیں ہے 

Post source : urduleaks report