October 01, 2020

بنگال میں پولنگ کے دوران جھڑپ ایک ہلاک

مغربی بنگال میں پولنگ کے دوران تشدد میں ایک شخص ہلاک ہوگیا.بنگال میں تیسرے مرحلہ کی پولنگ جمعرات کو جاری ہے اس دوران مرشیدآباد ضلع کے ڈومکل میں سی پی ایم اور ترینمول کانگریس کے درمیان جھڑپ ہوگئی جس میں ایک شخص ہلاک ہوگیا.