September 30, 2020

جویلری شوروم میں انکم ٹیکس عہدیداروں کا دھاوا

حیدرآباد کے علاقہ چیتنیہ پوری میں جمعرات کو ایک جویلر شاپ میں انکم ٹیکس کے عہدیداروں نے دھاوا کیا۔ انھوں نے جویلری شوروم کے ریکارڈس کی جانچ کی۔آخری اطلاعات ملنے تک دھاوا جاری تھا۔