September 29, 2020

پولیس کانسٹبل کا پولیس اسٹیشن میں قتل

جرات کے احمد آباد میں کرائم برانچ کے دفتر میں گھس کر ایک پولیس کانسٹبل کا قتل کردیا گیا۔ 37

سالہ چندرکانت ماکوانا کا کل را دیر گئے سخت سیکوریٹی والے کرائم برانچ آفس میں داخل ہوکر کسی نے آہنی سلاخ سے حملہ کر کے قتل کردیا۔ قتل کی یہ واردات دو بجے سے 4 بجے کے درمیان انجام دی گئی ۔ آج صبح اس بات کا پتہ اس وقت چلا جب دیگر ملازمیں انٹراگیشن روم میں پہنچے ۔ قتل کے بعد حملہ آور وہاں سے فرار ہوگئے۔