October 01, 2020

شہر سے ہورڈنگس نکال دینے کے ٹی آر کی ہدایت

وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی راماراو نے جی ایچ ایم سی کے عہیداروں کو ہدایت دی کہ وہ غیرمجاز طور پر لگانے جانےوالے ہورڈنگس,بیانرس,فلیکسی,اور پوسٹرس کو نکال دیں.بغیر اجازت ہورڈنگس اور دوسری چیزیں لگانے والوں کے خلاف کریمنل کیس درج کرنے کی ہدایت دی.

انھوں نے تمام جماعتوں کی جانب سے شہر میں لگاے گئے ہورڈنگس,پوسٹرس اور فلیکسی کو فوری نکال دینے کی ہدایت دی.