September 30, 2020

عادل آباد میں لو لگنے سے دو افراد کی موت

ریاست تلنگانہ میں گرمی کی شدید لہر کے چلتے عادل آباد ضلع میں دو افراد لو لگنے سے فوت ہوگئے۔ لنگاپور کا 70 سالہ رامچندر اور میٹ پلی منڈل کا رہنے وال 65 سالہ شنکرایا کی لو لگنے سے موت ہوگئی۔ ریاست میں گرمی کی شدید لہر کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹرس عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔