September 30, 2020

بالاکرشنا کی 100 ویں فلم کی شوٹنگ کا کے سی آر نے کیا افتتاح

بالاکرشنا کی 100 ویں فلم کی شوٹنگ کا کے سی آر نے کیا افتتاح

شاتاواہانہ حکمران گوتمی پترا شاتاکرنی کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کی شوٹنگ کا چیف منسٹر تلنگانہ چندراشیکھرراو نے آغاز کیا.اس فلم میں گوتمی پترا کا کردار فلم اسٹار بالاکرشنا ادا کررہے ہیں

بالاکرشنا کی یہ 100 ویں فلم ہے حیدرآباد کے اناپورنا اسٹوڈیو میں 7 ایکر پر اس فلم کا سٹ تیار کیا گیا ہے 

فلم کی شوٹنگ کے آغاز کے موقع پر مختلف فلموں کی شخصیتیں چرنجیوی,وینکٹیش,داسری ناراین راو اور ریاستی وزرا موجود تھے 

 

Post source : urduleaks report