October 01, 2020

این ٹی آر ہیلت یونیورسٹی میں کونسلنگ شروع

آندھراپردیش کے وجے واڑہ میں واقع این ٹی آر یونیورسٹی آف ہیلت سا ئینس میں پی جی میڈکل کورسس میں داخلوں کیلے جمعہ کو کونسلنگ کا آغاز ہوگیا.
تین دن تک آندھرا کے امیدواروں کو کونسلنگ میں طلب کیا گیا ہے 24 اپریل سے تلنگانہ کے امیدواروں کی کونسلنگ ہوگی.جو 26 اپریل تک جاری رہے گی.