September 30, 2020

تلنگانہ پی سی سی کی عاملہ کا اجلاس

حیدرآباد کے گولکنڈہ ہوٹل میں تلنگانہ کانگریس کی نئی عاملہ کا اجلاس ہفتہ کو شروع ہوا.پی سی سی صدر اتم کمارریڈی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں اجلاس میں پارٹی کو مستحکم کرنے, ٹی آر ایس حکومت کی ناکامیوں کو عوام تک لے جانے کے پروگرام کو قطیعت دی جارہی ہے