October 01, 2020

سونیاگاندھی سے ہنمنت راو کی ملاقات

کانگریس کے لیڈر و رکن راجیہ سبھا وی ہنمنت راو نے ہفتہ کو دہلی میں صدر کانگریس سونیا گاندھی سے ارکان ًخاندان کے ساتھ ملاقات کی.
بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوے کہا کہ سونیاگاندھی نے تین مرتبہ انہیں راجیہ سبھا کے نامزد کیا تھا اس لئے وہ صدر کانگریس سے اظہار تشکر کرنے ان سے ملاقات کی.وی ایچ آر نے کہا کہ 2019 میں تلنگانہ میں کانگریس کو,اقتدار حاصل ہوگا.
واضح رہے کہ جون میں ہنمنت راو کی معیاد ختم ہونے والی ہے