September 30, 2020

تلنگانہ میں گرمی کی شدت جاری کھمم میں 47 ڈگری

تلنگانہ میں ہفتہ کے دن درجہ حرارت اپنی انتہا کو پہنچ گیا.ضلع کھمم کے بھدراچلم میں 47 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت ریکارڈ ہوا.

اسی ضلع کے کتہ گوڈم میں 46 اور منگور میں 45 ڈگری درج ہوا.