September 30, 2020

امام اور موذن کے تنخواہ کی اسکیم پیر سے ہوگی شروع

امام اور موذن کے تنخواہ کی اسکیم پیر سے ہوگی شروع
Photo Credit To file photo

تلنگانہ میں مساجد کے امام اور موذن کو ماہانہ دئے جانے والے اعزازیہ کی اسکیم پیر 25 اپریل سے آغاز ہورہی ہے 

ڈپٹی چیف منسٹر محمد علی حیدراباد کے حج ہاوز میں گریٹر حیدراباد کے 551 امام و موذن میں اعزازیہ کی رقم تقسیم کریں گے.یکم جولائی 2015 سے اس اسکیم کی عمل آواری کرنے چیف منسٹر کے سی آر نے اعلان کیا تھا تمام بقایاجات کو بھی ادا کیا جارہا ہے 

ہر ایک 9 ہزار روپیے دئے جائیں گے.گریٹر حیدرآباد اور اضلاع کے باقی بچنے والے امام و موذن کو بھی بہت جلد اعزازیہ کی رقم ادا کی جاے گی.

Post source : report by gufran ali