September 30, 2020

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پولیس فایرنگ سے ایک کی موت

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پولیس فایرنگ سے ایک کی موت

اترپردیش کے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پولیس فایرنگ سے ایک طالب علم کی موت واقع ہونے کی اطلاع ہے.جس کے بعد یونیورسٹی میں شدید کشیدگی پیدا ہوگئی.

بتایا گیا کہ یونیورسٹی میں دونوں طلبا یونین کے درمیان تصادم ہوگیا.جس پر پولیس نے انہیں منتشر کرنے ہوائی فایرنگ کی.جس کے نتیجہ میں ایک کی موت ہوئی ہے