October 01, 2020

پارلیمنٹ بجٹ سیشن کے دوسرے مرحلہ کا آغاز

پارلیمنٹ بجٹ سیشن کے دوسرے مرحلہ کا آغاز

پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے دوسرے مرحلہ کا آج آغاز ہوا۔ لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کاروائی شروع ہوگئی۔ راجیہ سبھا میں نو منتخب ارکان کو حلف دلایا گیا جبکہ لوک سبھا میں وقفہ سوالا ت کا آغاز ہوا۔

Post source : urduleaks report