September 30, 2020

دنیا بھر کے راج ہنس پرندے آندھراپردیش میں بنے توجہ کا مرکز

دنیا بھر کے راج ہنس پرندے آندھراپردیش میں بنے توجہ کا مرکز
Photo Credit To file

آندھراپردیش 10 جنوری (اردولیکس) ہندوستان کی ریاست آندھراپردیش کے ضلع نیلورمیں فلیمنگو فیسٹول جاری ہے ۔ ہر سال دیگر ممالک سے ہزاروں کی تعداد میں فلیمنگو یعنی راج ہنس پرندے بڑی تعداد میں یہاں آتے ہیں۔ ان پرندوں کو دیکھنے کیلئے سیاحوں کی کثیر تعداد نیلورپہنچتی ہے۔ واضح رہے کہ یہ خوبصورت پرندے سال میں صرف ایک مرتبہ دنیا کے مختلف ممالک سے ضلع نیلور کا رخ کرتے ہیں ۔

Post source : Urduleaks news network