September 29, 2020

آسام اور منی پور میں بارش سے تین ہلاک

ہندوستان کی دو ریاستوں منی پور اور آسام میں گزشتہ دو دن سے شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے بارش سے اب تک تین افراد کی موت ہوئی.سینکڑوں افراد جسم کے کپڑوں کے ساتھ ہی مکانات چھوڑ کر راحت کاری کیمپ میں مقیم ہیں بارش مزید دو دن تک جاری رہے گی.

Post source : urduleaks report