September 30, 2020

وزیراعظم سے چیف منسٹر آندھراپردیش کی ملاقات

وزیراعظم سے چیف منسٹر آندھراپردیش کی ملاقات

نئی دہلی ۔12 جنوری ( اردو لیکس ) وزیراعظم نریندرمودی سے آندھراپردیش کے چیف منسٹر چندرابابو نائیڈو نے ملاقات کرتے ہوئے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔تقریباً دیڑھ سال بعد ان دونوں کی ملاقات ہوئی ہے چیف منسٹر نے پولاورم پراجکٹ کی تعمیر کے لئے 58 ہزار کرور رپے جاری کرنے، اسمبلی حلقوں میں اضافہ کرتے ہوئے 175 سے 225 اسمبلی حلقے کردینے کی درخواست کی ۔

Post source : urduleaks news network