October 01, 2020

آندھراپردیش میں کار کے لاری سے ٹکرانے پر 4 افراد ہلاک

نیلور۔14 جنوری( اردو لیکس) آندھراپردیش میں پیش آے سڑک حادثے میں4 افراد ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ این ٹی آر  نگر نیشنل ہائی وے  پر پیش آیا. کار میں سفر کرنے والے چار افراد برسرموقع ہلاک ہوگئے ۔تیز رفتار کار ٹھیری ہوئی لاری میں گھس گئی. مرنے والوں کی شناخت ٹی پی گوڈنڈ منڈل وینکانا پام کے طور پر  کی گئی. یہ تمام سنکرانتی تہوار کے پیش نظر تامل ناڈو میں ایک مندر کی درشن کے لئے جا رہے تھے

Post source : urduleaks news network