September 30, 2020

ٹرین پرچڑھ کر ہنگامہ ایک نوجوان الکٹرک شاک سے زخمی

ٹرین پرچڑھ کر ہنگامہ ایک نوجوان الکٹرک شاک سے زخمی
Photo Credit To imagine

آندھراپردیش 16 جنوری(اردولیکس) ریاست آندھراپردیش کے مغربی گوداوری ضلع کے کوورو ریلوے اسٹیشن میں چار نوجوانوں نے ٹہری ہوئی مال گاڑی پر چڑھ کرہنگامہ کیا ان میں سے ایک نوجوان بجلی کے وائر کی زد میں آکر شدید طورپر جھلس گیا جس کو فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈاکٹرس نے بتایا کہ اس کی حالت تشویشناک ہے۔ ریلوے پولیس اس بات کی جانچ کر رہی ہے کہ یہ چا نوجوان کیوں مال گاڑی پر چڑھے؟کیا وہ حالت نشہ میں تھےیا پھر انہوں نے خودکشی کی کوشش کی ۔ریلوے پولیس نے بقیہ تین نوجوانوں کو حراست میں لے لیا اورپوچھ تاچھ جاری ہے۔

Post source : Urduleaks news network