September 30, 2020

خواتین کے خلاف جرائم میں آندھراپردیش کے تین مقامات سرفہرست

خواتین کے خلاف جرائم میں آندھراپردیش کے تین مقامات سرفہرست
Photo Credit To imagine

آندھراپردیش 19 جنوری (اردولیکس) خواتین کے خلاف جرائم کی فہرست میں ریاست آندھراپردیش کے گنٹور، کرشنا اورمغربی گوداوری سرفہرست ہے۔ محکمہ پولیس کے اعداد وشمارکے مطابق ریاست بھرمیں خواتین کے خلاف 9606 جرائم ہوئے جن میں 40 فیصد ان تینوں مقامات پرہی ہوئےہیں۔ اسی طرح سڑک حادثات میں آندھراپردیش کے دو اضلاع چتوراوراننت پورسر فہرست ہے یہاں سب سے ذیادہ سڑک حادثات ہوئے۔

Post source : Urduleaks news network